دور جانے کا ڈراوا دے کر۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

دور جانے کا ڈراوا دے کر
وہ میرے پاس چلے آتے ہیں

دل لگی میرے ساتھ کرتے ہیں
روٹھتے ہیں کبھی مناتے ہیں

Rate it:
Views: 336
21 Oct, 2014