دوبیتی نمبر 3

Poet: میر یاور عباس بالہامی By: Yawar Abbas Balhami, Karachi

بھروں کیا دم محبت کا میں تیری
اگر فرقت میں تیری مر نہ جاؤں

فناہ ہستی میری ہو یا الہی
اگر تجھ کو میں اپنا کر نہ جاؤں

Rate it:
Views: 488
27 Feb, 2017