دو پروانوں کی محبت کا انجام

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دو پروانوں کی محبت کا انجام دیکھتےجانا
کیسےہوتےہیں عشق میں ناکام دیکھتےجانا
اپنےحسن و جمال پہ جوبڑا غرور کرتا ہے
ہم اسےکیسےکرتےہیں رام دیکھتےجانا
اپنے پیار میں جب اسےکر لیں گےدیوانہ
محلےمیں کیسامچےگا کہرام دیکھتےجانا

Rate it:
Views: 413
05 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry