دن کے ہنگامے

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

دن کے ہنگامے سب ختم ہوئے جب
خورشید نے اپنا سفر تمام کیا

پھر رات کو مہتاب نے آنکھ کھولی
اپنی ضیاء کو پھر عام کیا

یونہی صبح و شام کر کے
ہم نے اپنی زندگی کو تمام کیا

Rate it:
Views: 380
30 May, 2011