دلِ وحشی کو باندھ کر رکھنا

Poet: UA By: UA, Lahore

دلِ وحشی کو باندھ کر رکھنا
ورنہ یہ خود کو چِیر ڈالے گا

Rate it:
Views: 620
16 Feb, 2021