دل کی مجبوری

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, kot sultan(layyah)

دل کی مجبوری ہو گئی تھی
اُس سے بات ضروری ہو گئی تھی

دُور جاکر میں بھی نامکمل رہ گیا تھا
بچھڑ کے وہ بھی ادھوری ہو گئی تھی

Rate it:
Views: 736
07 Nov, 2008