دل کی دل میں رہے ہی جاتی ہے

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

دل کی دل میں رہے ہی جاتی ہے
جب کسی پے نظر ہماری جاتی ہے

بے وفا ہے میں کہہ دیتا مگر
زبان ہی ہے بےچاری گھبرا سی جاتی ہے

Rate it:
Views: 570
17 Oct, 2010