دل کہتا ہے
Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwaliدل کہتا ہے مجھے کہ وہ میرا ہے
من بھی کہتا ہے کہ وہ تیرا ہے
زندگی کو میری سنوارا ہے اسی نے
وہ میرے لئے اک نیا سویرا ہے
میری زندگی میں وہ آیا جب سے
تب سے دور ہوا میرا اندھیرا ہے
کیسے ممکن ہے کاشف کہ بھول جاؤں اسے
اس کو تو میرے دل میں بسیرا ہے
More Life Poetry






