دل کا شیشہ۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدل کا شیشہ جو توڑ گیا ہے
تنہا ہم کو وہ چھوڑ گیا ہے
ہم نے جس سےخوشیاں مانگی
وہ درد سے ناطہ جوڑ گیا ہے
یہ خون کےدھبے گواہ ہیں
دیوار سےسرکوئی پھوڑگیاہے
دل دھڑکنے کا نام نہیں لیتا
جسم کا خون نچوڑگیا ہے
کچی کلی سا دل تھا اصغرکا
بےدرد اسے مروڑ گیا ہے
More Sad Poetry






