دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں

Poet: جگر مراد آبادی By: Ali, Karachi

دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں
کتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں

Rate it:
Views: 497
23 Jun, 2021