دل میں بسا تو لیجئے چاہت کی تازگی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanدل میں بسا تو لیجئے چاہت کی تازگی
پھر دیجئے نگاؤں کو دیدار کی تازگی
جیسے پھولوں پر ہے موسموں کی تازگی
بیدار ہو نیند میں آنکھوں کی تازگی
کیوں لبوں پر ہے ملال کا غلبہ کی تازگی
یوں ہواؤں میں صرف نفرت کی تازگی
محسوس کی گئ میرے جزبوں کی تازگی
مل جائے گئ مجھے سکون کی تازگی
More Love / Romantic Poetry






