دل جلاتے رہے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

دل جلاتے رہے دل دکھاتے رہے
اپنی قسمت کو ھم یوں آزماتے رہے
لوگ آتے رہے جان کھاتے رہے
ھم ان کو یوں تکتے رہے
وہ ھے کہ ان کو فرصت نہیں تھی
ھم تھے کہ انکو دیکھتے ہی رھے

Rate it:
Views: 554
08 Apr, 2012
More Love / Romantic Poetry