دل جب سے مرا ہو گیا مہمان محمدﷺ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

لفظوں میں بیاں کیسے ہو وہ شان محمدﷺ
دل جب سے مرا ہو گیا مہمان محمدﷺ

Rate it:
Views: 372
08 Jun, 2017