دل تو اک گھر ھے
Poet: jaan-e-washma By: WASHMA KHAN, Moscowدل تو اک گھر ھے
جو کبھی بستا ھے
کبھی اجڑ جاتا ھے
جیسے خالی مکان ھوا کرتے ھے
جیسے موسم کی طرح آندھی سےاجڑ جاتے ھے
بچھڑے کبھی تو ملتے نہیں دوبارہ
فقط یادوں کے لحمے رہ جاتے ھے
More Love / Romantic Poetry






