دعا

Poet: By: Sarfi, Gujranwala

کسی سے جب بھی وفاؤں کی بات ہوگی
تیری نطر مجھے ڈھونڈتی ہوگی

تیرے سلوک سے شکوہ نہیں خدا کی قسم
میرے خلوص میں شاید کوئی کمی ہوگی

کوئی کسی سے ایسے تو روٹھا نہیں کرتے
کوئی تو بات رقیبوں نے جا کہی ہوگی

Rate it:
Views: 755
12 Apr, 2008