دعا

Poet: Razi Rizvi By: Razi Rizvi, Lahore

اپنے دشمن کو بھی جینے کی دعا دیتے ہیں
کوئی مظلوم ہو سینے سے لگا لیتے ہیں

Rate it:
Views: 473
22 May, 2010