دسمبر جانے سے پہلے ہماری جان لے لے گا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

کبھی ہونٹوں کو بخشی تھی ابھی مسکان لے لے گا
دسمبر جانے سے پہلے ہماری جان لے لے گا

Rate it:
Views: 321
21 Dec, 2022
More Life Poetry