دستک
Poet: azharm By: Azhar, Dohaایک مانوس سی دستک جو
 سنائی دی تھی
 وہ ہوا یوں کہ
 تری یاد تھی دروازے پر
 کوٴی مہماں تو نہیں تُم تو یہ دستک دینا؟
 چھوڑ بھی دو نا
 دبے پاؤں چلی آیا کرو
More Love / Romantic Poetry
ایک مانوس سی دستک جو
 سنائی دی تھی
 وہ ہوا یوں کہ
 تری یاد تھی دروازے پر
 کوٴی مہماں تو نہیں تُم تو یہ دستک دینا؟
 چھوڑ بھی دو نا
 دبے پاؤں چلی آیا کرو