دریچے اذہان کے واہ کیجیے
Poet: rizwana By: rizwana, torontoحود کوروشنیوں سے آگاہ کیجیے
دریچے اذہان کے واہ کیجیے
نہ جلیے پرائ آگ میں حظور
نہ خود کو یوں تباہ کیجیے
عقیدہ رکھیے ثابت و سالم
مستقیم اپنی راہ کیجیے
ملے گا اصل وصل بھی
انا کو بس فنا کیجیے
ڈھنڈہیے تو ملتا ہے خدا بھی
مستقل جو چاہ کیجیے
سب تعریفیں ہیں اسی کے لئے
بس حمد رب ثناء کیجیے
More Life Poetry






