درد شناس

Poet: Rafaq Husaain By: Rafaq Husaain, Sahiwal

میرے زخموں کی بات کرتے ہو
کچھ درد شناس لگتے ہو

وہ بھی درد شناس لگتا تھا
یہ زخم لگائے ہیں جس نے

Rate it:
Views: 788
18 Dec, 2008