درد

Poet: cahat By: cahatkhan, karachi

دل کے پروانے اکثر لوگوں کی محفل میں خاموش رہتے ھیں
کیوں کہ عاشق یار کی محفل دل میں سجائے رکھتے ھیں

Rate it:
Views: 407
13 Jul, 2011