در در بھٹکتے ہیں ارمان کی طرح

Poet: Shahid Hasrat By: Shahid Hasrat, Multan

در در بھٹکتے ہیں ارمان کی طرح
ہر دوست ملتا ہے انجان کی طرح

اس دنیا سے خوشی کی آس کیا رکھیں
یہاں لوگ غم بھی دیتے ہیں احسان کی طرح
 

Rate it:
Views: 379
30 Aug, 2018
More Love / Romantic Poetry