خیمہ حیات

Poet: dr.imran By: dr.imran, daska

دروازہ غم حقیقت کا ہے در ابتداء
ھوٰی در پردہ حیات ہوس سی ہے

عجز جھکاو تیری منزل کی طرف
لاعقلی در پردہ حیات ہوس سی ہے

بہ خاطر کلمہ حق کا بھرم رکھیے
لَۤغویت در پردہ حیات ہوس سی ہے

جبیں کشادہ تدبیر کہہ رہی ہے لیکن
غلط بینی در پردہ حیات ہوس سی ہے

Rate it:
Views: 366
13 Apr, 2017
More Life Poetry