خیا لِ محبو ب

Poet: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH By: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH, Okara

فرقت میں بھیکی ہو ئی نظرو ں سے ہم ہیں خا کؔ
کھو ئے ہو ے بھی تیری را ہوں سے ہم ہیں خا کؔ

ہم بھٹکے راستہ ، بھولے پھر آ ہ تم کو خاکؔ
بھٹکے ہو ے تیرے ہی قد موں سے ہم ہیں خا کؔ

تیری ہی نظرو ں میں اور چا ہو ں میں ہم تھے خاکؔ
فرقت میں گر کے پھر بے چاروں سے ہم ہیں خا کؔ

مر گے ہیں ہم تو فرقت میں یاد تیری سے
جھلسے ہو ے ہیں ، دل کے پا روں سے ہم ہیں خاکؔ

آ ج را ت خو ا ب میں وہ آ ے صنم ایسے
فرقت میں ہم بسے تھے آ ہوں سے ہم ہیں خاکؔ

ہم تیری چاہوں سے بھٹکے بے پناہ خاکؔ
سب خیا ل خاکؔ طیبؔ محز و ں سے ہم ہیں خاکؔ

Rate it:
Views: 5
12 Aug, 2025
More Love / Romantic Poetry