خول میں لِپٹا پتھریلا وجود

Poet: By: UA, Lahore

خول میں لِپٹا
پتھریلا وجود
لمس کے ایک شعلے سے
موم بن کر پِگھل گیا
موم کے پِگھلتے ہی
خول میں لِپٹا
پتھریلا وجود
ریزہ ریزہ بِکھر گیا
 

Rate it:
Views: 436
24 Jun, 2019