خوفِ جدائی

Poet: جویریہ عنمبر By: Javeria Umber, Khanewal

سنا ہے یہ زمانے سے کہ قربت کے لمحے بہت قلیل ہوتے ہیں
ہمیں خوفِ جدائی ہے وگرنہ تجھے رو برو پا کر انتہاِ عشق نہ کر دیں؟

Rate it:
Views: 407
08 Oct, 2020