خوشیوں کی کوئی دوکان
Poet: By: Sarfi, Gujranwalaکاش خوشیوں کی کوئی دوکان ہوتی
ہمیں بھی اسکی پہچان ہوتی
بھر دیتے خوشیوں سے آنچل تیرا
قیمت بھلے اسکی ہماری جان ہوتی
More Love / Romantic Poetry
کاش خوشیوں کی کوئی دوکان ہوتی
ہمیں بھی اسکی پہچان ہوتی
بھر دیتے خوشیوں سے آنچل تیرا
قیمت بھلے اسکی ہماری جان ہوتی