خوشی یاد رہتی ہےنہ غم یادرہتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMخوشی یاد رہتی ہے نہ غم یادرہتےہیں
ہمیں فقط صرف ان کےکرم یادرہتےہیں
ماضی کی تلخیوں کو بھلادیتے ہیں
مگرہمیں پیار کےموسم یاد رہتے ہیں
ہمارے ذہن میں کوئی بات نہیں رہتی
مگرپیار میں جو ملےتھےزخم یاد رہتے
نفرت کرنے والوں کویاد نہیں رکھتے
جن سےپیارملاوہ نام یادرہتےہیں
More Love / Romantic Poetry






