خوش فہمی

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

وقتاً فوقتاً وہ مجھے پکارتا تو ہے
مطلب ہی سہی وہ یاد کرتا تو ہے

Rate it:
Views: 387
11 Oct, 2020