خود سے نظر ملانے کی جرعت نہیں رہی
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK خود سے نظر ملانے کی جرعت نہیں رہی
آئینے میں منہ ٹکانے کی جرعت نہیں رہی
بارہا کی کوشش ہم نے خود سر بدلنے کی۔۔۔
مگر کوئی بدلائو لانے کی جرعت نہیں رہی۔۔۔
کوئی تو دلا دو نجات ہمیں ان اندھیروں سے۔
کہ خود سے روشنی پانے کی جرعت نہیں رہی۔
More General Poetry






