خوابوں کی دنیا میں کھوئے ہوئے

Poet: UA By: UA, Lahore

خوابوں کی دنیا میں کھوئے ہوئے
جاگے ہوئے کچھ سوئے ہوئے

جگ سے گزرتے چلے جائینگے
ہنستے ہوئے کچھ روئے ہوئے

Rate it:
Views: 511
02 Dec, 2014