خواب

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

ہم مقدر کے ستائے ہوئے بے چین سے لوگ
اس پر آشوب زمانے میں سکوں ڈھونڈ رہے ہیں

ریت کے صحرا میں پیاسے پرندوں کی طرح
ایک تالاب کے بن جانے کا خواب دیکھ رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 376
10 Aug, 2015
More Life Poetry