خواب

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

جن کی آنکھوں کا مقدر نہیں بنتی نیندیں
ان کے سب خواب ادھورے ہی ہوا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 387
06 Dec, 2010