خطائیں ہوتی ہیں

Poet: yasir khan By: yasir khan, Sibi

مے کی ہوتی ہے نہ میخانے کی
پینے والوں کی خطائیں ہوتی ہیں

وہ تو ہوتی تھیں پہلے وقتوں میں
اب کہاں پہ یار وفاہیئں ہوتی ہیں

وہ جو چھوتے ہیں آسمانوں کو
ساتھ انکے ماں کی دعاہیئں ہوتی ہیں
 

Rate it:
Views: 375
14 Nov, 2013