خراج تحسین ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiکمرٹوٹ چکی ہے دہشتگردوں کی اگرچہ
شہداء کے بچھڑنے کا یقینا ہمیں غم ہے
ضرب عضب کے سب ہی مثبت ہیں نتائج
خراج تحسین جتنا ہم پیش کریں کم ہے
More General Poetry
کمرٹوٹ چکی ہے دہشتگردوں کی اگرچہ
شہداء کے بچھڑنے کا یقینا ہمیں غم ہے
ضرب عضب کے سب ہی مثبت ہیں نتائج
خراج تحسین جتنا ہم پیش کریں کم ہے