خدمت خلق

Poet: سرور حسین نقشبندی By: MNH, Al-Khobar KSA

تیرا شیوہ ہی تھا مخلوق کی خدمت کرنا
خواب کو تو نے سیکھایا ھے حقیقت کرنا

خدمت خلق کی تاریخ رقم کی تو نے
تیرا مسلک رھا انساں سے محبت کرنا

ایدھی صاحب کو خراج تحسین ۔ سرور صاحب نے دیا۔۔

Rate it:
Views: 860
10 Jul, 2016