خدا کے لیئیےاپنا بنا لیجئیے مجھے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamخدا کےلئیے اپنا بنا لیجئیے مجھے
نہیں تو زندہ دفنا دیجئیے مجھے
میں نے بھی جرم الفت کیا ہے
کسی دیوار میں چنوادیجئیےمجھے
اپنے پہلو میں ہی پاؤ گے مجھے
سچے دل سے صدادیجئیےمجھے
اگر مجھ سےمحبت نہیں رہی
پھر اپنےدل سےبھلادیجئیےمجھے
تیرے دل کی عدالت گرمجرم ٹھہروں
توکڑی سےکڑی سزا دیجئیےمجھے
More Love / Romantic Poetry






