خدا غارت کرے اسد اس کرونا کے عذاب کو۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

مد ت سے جھیل رہی ھے بیگم صاحب جناب
خدا غارت کرے اسد اس کرونا کے عذاب کو

اے کاش کہ ٹل جائے یہ یمارے سرون سے
کہ پڑھوں میں بھی دو نوافل کارن صواب کو

Rate it:
Views: 1703
15 May, 2020