خانہِ درد ہے جہاں صاحب

Poet: ابنِ منیب By: ابنِ مُنیب, سویڈن

خانہِ درد ہے جہاں صاحب
جس سے مِلیے اُسے دعا دِیجے

- اِبنِ مُنیبؔ

(یہاں جون ایلیا کا مصرع "جس سے مِلیے اُسے خفا کیجے" کچھ تصرف کے ساتھ استعمال ہوا ہے)

Rate it:
Views: 553
04 Apr, 2018
More Life Poetry