خانماں برباد
Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahoreایک بے گھر یہ کہہ رہا تھا کل
دن ہمارے لئے کڑے ہیں ابھی
عید آکر چلی گئی لیکن
ہم جہاں تھے وہیں پڑے ہیں ابھی
More Life Poetry
ایک بے گھر یہ کہہ رہا تھا کل
دن ہمارے لئے کڑے ہیں ابھی
عید آکر چلی گئی لیکن
ہم جہاں تھے وہیں پڑے ہیں ابھی