حنا کا رنگ ھوں میں ہاتھوں پر تو آؤں گا

Poet: Mohammed masood By: Mohammed masood, Meadows Nottingham

حنا کا رنگ ھوں میں
ہاتھوں پر تو آؤں گا

غزل کا شاعر ھوں میں
دل کی کتاب میں لکھ لو

بھلا دیا تو کبھی
یاد تو میں آؤں گا

تیرا ہی عکس ہوں
روک لو مجھ کو

میں ایک دن تیری
پلکوں میں سما جاؤں گا

خلوص اے دل سے اگر
صدا دی کسی نےمجھے

گئی بہار کی طرح مسعود
پھر سے لوٹ آؤں گا

Rate it:
Views: 550
05 Mar, 2013