حقیقتَ عشق

Poet: Muhammad Razausslam By: Muhammad Razausslam, Pakpattan

یاخدانہ گلہ تجھ پر
نہ تیری خدائی پر
اسے گلہ مجھ پر
اورمجھے اسکی جدائی پر

Rate it:
Views: 604
29 Oct, 2014