حق کے ہم ساتھ ہیں باطل کی نفی کرتے ہیں

Poet: Ghani Ur Rehman Anjum By: Ghani Ur Rehman Anjum, islamabad

حق کے ہم ساتھ ہیں باطل کی نفی کرتے ہیں
اپنے حصے کی جو ہوتی ہے سعی کرتے ہیں

ہم ہیں مجبور نہ لاچار کسی سے لیکن
ایک یہ دل ہے جو کہتا ہے وہی کرتے ہیں

Rate it:
Views: 502
11 Feb, 2010