حشر کے خوف جانے کہاں رہ گئے
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: نعیم خان, Muzaffargarhحشر کے خوف جانے کہاں رہ گئے
بن کے دل وسوسوں کے مکاں رہ گئے
پاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے
اور پیچھے بہت کارواں رہ گئے
More Sad Poetry
حشر کے خوف جانے کہاں رہ گئے
بن کے دل وسوسوں کے مکاں رہ گئے
پاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے
اور پیچھے بہت کارواں رہ گئے