حائل کچھ مجبوریاں ہیں

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

حائل کچھ مجبوریاں ہیں
اس لیے یہ دوریاں ہیں

پہننے کو یہاں کوئی نہیں ہے
پاس میرے بھی چوڑیاں ہیں

رانجھے بیٹھے سوچ رہے ہیں
کِدھر گئی وہ چوریاں ہیں

Rate it:
Views: 560
16 Nov, 2008
More General Poetry