جیسے ہی خیال تیری زلفوں کا آیا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

جیسے ہی خیال تیری زلفوں کا آیا
ویسے ہی دل جگر نے پیچ و تاب کھائے

اگر نہیں آئے تھے وہ بے حجاب محفل میں
پھر کیوں یہ ابلی شراب جائے

Rate it:
Views: 459
28 Sep, 2010