جھٹک کر انچل دور نہ ہٹا مجھ کو
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiجھٹک کر انچل دور نہ ہٹا مجھ کو
سایہ ہوں تیرا پاس بٹھا مجھ کو
الجھ پڑوں گا کانٹا بن کر تیرے ساتھ
پھول ہوں جوڑے میں سجا مجھ کو
میرے دم سے ہے پہچان تیری
پاس آ کر اپنا دیدار کرا مجھ کو
ہوں تیرا ساتھی جنم سے میں
دور رہ کر اتنا نہ ستا مجھ کو
آئوں گا بار بار تیرے سامنے میں
پکڑ کر ہاتھ راستہ دیکھا مجھ کو
More Love / Romantic Poetry






