جڑواں بھائی ہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

 نعرہ یہ تکبیر کا لگا تے فدائی ہیں
اک عزم کاپہاڑ ہیں گرچہ رائی ہیں

کرسکتا نہیں کوئی انکو الگ الگ
افغان وپاکستانی جڑواں بھائی ہیں

Rate it:
Views: 491
01 Dec, 2013