جِسے ہنسنے کی عادت ہے، اُسے رونا سِیکھاتے ہو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

جِسے ہنسنے کی عادت ہے، اُسے رونا سِیکھاتے ہو
بڑے بے دَرد ہو ظالم ارے یہ کیا سِیکھاتے ہو

ابھی جو زندہ ہے اُس کو ذرا سا جِینے بھی تو دو
جِسے جِینے کی خواہش ہے اُسے مَرنا سیَکھاتے ہو

Rate it:
Views: 274
23 Jan, 2023
More General Poetry