جو ہمدرد بن کر زندگی میں آتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو ہمدرد بن کرزندگی میں آتےہیں
وہ سردرد دے کرچلےجاتےہیں

ان کی یاد میں دل تو اداس رہتا ہے
مگر دنیا کےسامنےمسکراتےہیں

جوکسی دل کا کھلوناتوڑ جاتے ہیں
وہ لوگ جیتےجی آنسو ہی بہاتےہیں

نہ جانےکس نےمجھےبددعادی ہے
جو میرے یارانےجلد ٹوٹ جاتےہیں

جو لوگ میری آنکھ کو بھاتےہیں
وہی یاراصغر سےروٹھ جاتےہیں

Rate it:
Views: 415
13 Mar, 2012